اے این پی ممبر شپ مہم
حقیقی امن،تعلیم عام کرنے،صحت کی سہولیات فراہم کرنے اور اپنے وسائل کے استعمال اور تقسیم کے حق کے تحفظ کیلئے خود بھی عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر بنیں اور اپنے گھر والوں،رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی ترغیب دیں کہ اس قوم اور دھرتی کے خاطر باچا خان کے قافلے کو مضبوط بنائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *