Da AMN Ghag

Samar Haroon Bilour message about ANP Membership Drive

خیبر پختونخوا کے غیور عوام کے نام،محترمہ ثمر ہارون بلور کا پیغام
دہشتگردوں اور دہشتگردی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بنیں اور ممبر شپ کمپین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
ہم نے نہ صرف دہشتگردی کا مقابلہ کیا بلکہ صوبے کو بھی محدود وسائل میں ترقیاتی کاموں اور تعلیمی اداروں کی شکل میں ترقی دی،آئیں ہم سب مل کر عوامی نیشنل پارٹی کے ممبرشپ کمپین کو کامیاب کریں