NYO to hold a huge gathering at Bannu on Bacha Khan and Wali Khan Death anniversaries
نیشنل یوتھ آرگنائزیشن کے زیراہتمام باچاخان اور ولی خان کی برسیوں کے حوالے سے بنوں ہاکی گراؤنڈ جمخانہ کلب میں دن ایک بجے شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی و صوبائی قائدین شرکت کریں گے ۔صدر این وائی او خیبرپختونخوا جمال ناصر خان کا پروگرام کے حوالے […]