Asfandyar Wali Khan about Selected PM Imran Khan
اسفندیار ولی خان کپتان کو اُس کے وعدوں کی یاد دلاتے ہوئے۔۔۔یاد ہے تمہیں جب تو نواز شریف اور زرداری کو قرضوں پر گالیاں دیا کرتا تھا؟آج خود تُو گلی گلی میں کچکول لے کر پھررہا ہے،شہزادے کی خاطر ڈرائیور بننے والا خوشامدی کررہا ہے،خوشامدی کی بھی کوئی حد ہوتی ہےSubscribe AMN TV for more […]
Asfandyar Wali Khan about Establishment role in Politics
کپتان کی ڈوریں کسی اور کی ہاتھوں میں ہے،وہ اپنی مرضی سے کپتان کی ڈوریں ہلاتے ہیں،کپتان کی ڈوریں ہلانے والوں کو واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر ملک کی بقا اُن کو عزیزہے تو مزید کپتان کے ذریعے ملک کو مزید تباہ نہ کریں ورنہ روس جیسے مضبوط ملک کی مثال ہمارے سامنے ہیںSubscribe […]