Asfandyar Wali Khan about Chairman NAB and CJ of Pakistan
اسفندیار ولی کا احتساب کے حوالے سے کپتان کو مناظرے کا چیلنج،اگر چئیرمین نیب اور چیف جسٹس آصف علی زرداری کی بہن اور نواز شریف کے بیٹوں سے منی ٹریل مانگ سکتا ہے تو کپتان کے بہن سے بھی منی ٹریل مانگیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائےSubscribe AMN TV for more […]