Mian Iftikhar Hussain latest Interview
عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کا ملکی سیاسی صورتحال اور معاشی پالیسیوں کے حوالے سے حالیہ انٹرویوحکومت کو مسند اقتدار دلانے والی قوتیں ملکی حالات پر انگشت بدندان ہیں ،احتساب صرف سیاسی مخالفین کیلئے ہے، نیب حکومت کے اشاروں پرکٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہا ہے۔علیمہ خان کی اربوں روپے […]