Speeches

Aimal Wali Khan about Khaisoor incident

میڈیا آج پھر پختونوں کو یہ تاثر دے رہا ہے کہ پنجاب پاکستان ہے اور پاکستان پنجاب،ساہیوال کے دردناک واقعے پر زمین اور آسمان ایک کرنے والا میڈیا سانحہ خیسور اور پشاور میں ٹارگٹ کلنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے بچے کی شہادت پر خاموش ہے Please follow and like us:

Speeches

Aimal Wali Khan about Defense Budget

پاکستان میں اگر احتساب کرنا ہے تو سب سے پہلے احتساب ڈیفنس بجٹ کھانے والوں کا ہوگا،سیاستدانوں کو سوچی سمجھی سازش کے تحت بدنام کیا جارہا ہے،پاکستان کسی معاشی بحران کا شکار نہیں بلکہ فوج کی ضروریات پوری کرنے کیلئے مہنگائی میں اضافہ کیا گیا ہے Please follow and like us:

Speeches

Aimal Wali Khan about 18th amendment

اٹھارویں ترمیم کے محافظ ہیں اور کسی بھی ایک شق کو چھیڑا گیا تو ہمارے لاشوں پر سے اُن کو گزرنا ہوگا،اٹھارویں ترمیم کی مالی شق ختم کرنے کی سازش حکمرانوں کو بھاری پڑے گی ایسا کوئی بھی اقدام ہوا تو اے این پی سب سے پہلے سڑکوں پر ہوگی Please follow and like us:

Speeches

Aimal Wali Khan in Bacha Khan Night Charsadda

چوکیدار کا کام گھر کی چوکیداری ہے،گھر چلانا نہیں۔۔احتساب کے نام پر ڈرامے نہیں چلیں گے،عمران خان ہمیں یا ملائشیا اور دوبئی کے اثاثے واپس کریں یا الزامات لگانے پر معافی مانگے۔۔باچا خان کے پیروکار سے جب منی ٹریل مانگا جائیگا تو اُس میں سے سلائی مشین نہیں نکلے گا Please follow and like us: