تبدیلی سرکار نے بی آر ٹی سے شہر کا نقشہ کھنڈر میں بدل دیا۔ یہ نااہل لوگ اس حد تک نااہل بن گئے کہ انڈرپاس میں سوئی گیس پائپ لائن گزاردی جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ #GaspipelineinBRT#BRTDefacePeshawar