History

Jashn-e-Pakhtunkhwa – Asfandyar Wali Khan speech about Pashtun’s identity – 1998

پختونخوا کا نام ہمیں کسی نے بھیک میں نہیں دیا۔ ہم نے اپنی شناخت پانے کے لئے خدائی خدمتگار تحریک سے لے کر آج تک جو کوششیں کی تھیں، ملی مشر اسفندیارولی خان کی قیادت میں ہم نے وہ مرام حاصل کیا۔ اس منزل تک پہنچنے کے لئے ہم نے غداری کے الزامات بھی برداشت کیں۔ یہاں تک کہ ہمیں سالوں سال تک جیلوں میں رکھا گیا۔ #JashnePakhtunkhwa

Please follow and like us: