Ameer Haider Khan Hoti Speech – Pak India Conflict – 2019-03-01 13:08:44




source


48 responses to “Ameer Haider Khan Hoti Speech – Pak India Conflict – 2019-03-01 13:08:44”

  1. میرا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے نہیں ہے مگر میں حیدر ہوتی صاحب کے اس تقریر سے بہت متاثر ہوا ہمیں اسطرح کی اتحاد اور اخوت کامظاہرہ کرنا چاہئیے کیونکہ سب سے زیادہ قربانیاں عوامی نیشنل پارٹی نے دی ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی ہمارے پاک وطن صحیح سلامت رکھے امین

  2. بہت خوب بہت خوب ھمکو اپ جیسے مخلص لیڈر اور اتفاق پر فخر ھے
    بلکل ابھی حالت میں جس طرح اپوزیشن فوج حکومت عوام نے اتفاق واتحاد کا مظاہرہ کیا اسکو ھم سراہتے ھے

  3. پائلٹ کو واپس کرنا یہ کمزوری نہیں تو اور کیا ہے بھائی پائلٹ پھول نہیں لے کر آیا تھا اس نے پاکستان کے سرزمین بم گرائے تھے اور اتنا جلدی واپس کرنا اتنے وقت میں تو 107 میں ضمانت بھی نہیں ملتا جتنے وقت میں پائلٹ کو رہا کر دیا گیا امریکا اور بھارتی دباؤ کے نتیجے میں پائلٹ کو رہا کر دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *