Aimal Wali Khan on TLP Banned – 2021-04-14 22:54:16




source


26 responses to “Aimal Wali Khan on TLP Banned – 2021-04-14 22:54:16”

  1. بہت خوب شکریہ اپ نے لوگوں کی دلوں کو جیت لیا اللہ تعالی اپ سب کو کامیابی دیں امین فخر افغان باچاخان خاندان زنداباد زنداباد

  2. بہت خوب شکریہ اپ نے لوگوں کی دلوں کو جیت لیا اللہ تعالی اپ سب کو کامیابی دیں امین فخر افغان باچاخان خاندان زنداباد زنداباد

  3. نن صبا مسلمانان دوه قسمه دى ـ١' سېکولر نظام والا ٢ اسلامى نظام والا ددى دواړه خپلو کښ ټکراو دي اوس که څوک اسلامى نظام خواښوى نو د'٢' والوو ملاتړى کوى او چه څوک چه سېکولر نظام غواړى نو د '١' والوو ملاتړى کوى

  4. Wow
    Chieftain of Youth doesn't seem to bow to extremism. We have beaten very much in the name of Islam. Now this business of the state shall be shutdown.
    Zoo tar khpal Manzla zoo
    Tasara Aimala zooo

  5. You claim you people taken the birtish out yat your all education system is in English or ordu Arabic language dari hind people. What have yoy anp done for pashtuns so far besides have red flag on your house.

  6. ماشاء الله ۔ بہت زبردست پیغام ۔ عوامی نیشنل پارٹی زندہ باد ۔
    ایمل ولی خان زندہ باد ۔
    بہت سارے سمجھدار لوگ پہلے سے کہا کرتے تھے ، کہ سارے دہشتگرد تنظیمیں ، ان کے سربراہان اور ان کے مراکز پنجاب میں موجود ہیں ۔ اب بھی وقت ہے ۔ کہ ان تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔ تاکہ ہمارے ملک میں امن وامان قائم ہو ۔ شکریہ ۔

  7. جب بھی کوئی ناانصافی ہوتی ہے تو سب سے پہلے ہمارے ہی لیڈر ایمل ولی خان میدان میں آکر حق کی بات کرتے ہیں. ہمارے سر فخر سے بلند کر دیئے
    More power to you Aimal Wali Khan

  8. بے غیرت انسان یہودیوں کے دلال
    اپ نے اس معاہدے کے بارے میں کچھ نہی کہا
    جو معاہدہ ریاست نے کیا ہے
    موجودہ حکومت کے اپ کتنے مخالف لیکن
    حقیقت یہ ہے کہ اپ سیکولر لبرلز اس قسم کے معاملے میں ایک ہو جاتے ہیں
    اور اپ جو یہ باتیں کرتے ہیں نہ اس سے اپ ایک بار پھر اسمبلیوں میں انا چاہتے ہیں اسٹبلیشمنٹ کو راضی کرنے کے لے دین سے بیزاری وہ پختونہ واہ
    خیر دئی نشتہ منافقہ تاسو خو لا پاکستان تسلیموئی ہم نہ
    خو دہ منافقت حد دئی کڑے دیے۔
    دہ گاندی پالشی

  9. اپ چاہے جس پارٹی سے بھی تعلق رکھتے ہیں
    لیکن کس کے امتی ہیں اپنے اپکوں پشتون کہتے ہوں
    ممافقوں فرانس کے چمچوں
    فرانس نے کتنی بڑی گستاخی کی
    لیکن اس پر اپ ٹس سے مس نہی ہوے
    اس سے اپکی بڑی بد بختی کیا ہو سکتی ہیں
    بے غیرتوں
    کہ اپنے نبی پر غیرت کرنا بھی نہی جانتے اور جو کرتے ہہں انھیں اپ دشت گرد کہتے ہیں
    شرم انی چاہیے اپکو
    ہندو پرستوں
    اپ لوگ توبھی تک پاکستان کو تسلیم بھی نہی کرتے
    اور ابھی یہ ممافقتیں کرتے ہوں یا اللہ پمہں معاف فرما
    ہم نے جو ووٹ دیے ہیں اپ جیسے بد بختوں کو
    اسکی سز ا معاف فرما

  10. پی ڈی ایم کو دھوکہ دے کر تم اسلام،مسلمان،پاکستان، اور جمہوریت کا کیسے وفادار ہوسکتے ہو۔
    کیا تم لوگوں نے افغان جہاد کے خلاف بیان بازی نہیں کی ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *