Why ANP opposes Kalabagh Dam? – 2019-03-02 13:29:48




source


25 responses to “Why ANP opposes Kalabagh Dam? – 2019-03-02 13:29:48”

  1. ایک تربیلا ڈيم بننے سے دریا سندہ کا کیا حال ہوگیا ہے تم حیدرآباد کے مقام پر آ کر دیکھو کس طرح پاکستان کے سب سے بڑے دریا ميں ریت اڑ رھا ھے ٹہٹہ بدین کی زمين تباہ ہو گٸي ہیں جو حيدرآباد سے بھی 200 km دور ہيں وہاں کیا حالت ہے یے شاید تمہیں معلوم نہيں تم لوگ جو ہر بات ميں پاکستان کا نام لیتے ہو تو ٹھٹہ بدین بلکہ پورو سندہ بہی پاکستان میں ہے سندہ کوئی افغانستان کا صوبہ نہيں ہے اور مین بات کراچی کی ہے کراچی میں پینے کا پانی دریا سندہ سے آتا ہے اگر ڈيم بن گیا تو اتنی بڑی آبادی والے شہر کا کیا ہوگا

  2. Today every one knows how he the policy makers!
    If the kalabagh dam were constructed then today the consequences have faces two provinces.
    Well sir you are diamond

  3. KBD would've saved Sindh from current devastation by water. Don't they deserve better or should they be sacrificed for the ego of the nationalistic leaders?

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *