Speeches

Aimal Wali Khan about Defense Budget

پاکستان میں اگر احتساب کرنا ہے تو سب سے پہلے احتساب ڈیفنس بجٹ کھانے والوں کا ہوگا،سیاستدانوں کو سوچی سمجھی سازش کے تحت بدنام کیا جارہا ہے،پاکستان کسی معاشی بحران کا شکار نہیں بلکہ فوج کی ضروریات پوری کرنے کیلئے مہنگائی میں اضافہ کیا گیا ہے Please follow and like us:

News Report

Bacha Khan Week 2019 Report

ہفتہ باچا خان کی مرکزی تقریب کے حوالے سے امن ٹی وی پشاور کی خصوصی رپورٹ مرکزی تقریب میں خدائی خدمتگاروں کے زیر استعمال اشیا کے علاوہ پینٹنگز،کتابوں کے سٹالز بھی لگائے گئے ہیں Please follow and like us: