ANP Membership Drive – Samar Haroon Bilour Message

ANP Membership Drive – Samar Haroon Bilour Message

Samar Haroon Bilour message about ANP Membership Drive خیبر پختونخوا کے غیور عوام کے نام،محترمہ ثمر ہارون بلور کا پیغامدہشتگردوں اور دہشتگردی کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بنیں اور ممبر شپ کمپین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیںہم نے نہ صرف دہشتگردی کا مقابلہ کیا بلکہ صوبے کو بھی محدود وسائل میں ترقیاتی […]

Asfandyar Wali Khan latest interview

Asfandyar Wali Khan latest interview

ANP’s Chief Asfandyar Wali Khan’s latest interview with AMN TV December 2018علیمہ خان کی جائیداد کے معاملے پر احتساب کے نظام کو سانپ سونگھ گیا ہے،نواز شریف کے بیٹوں کے خلاف جے آئی ٹی بن سکتی ہے تو علیمہ خان کے خلاف تحقیقات میں کیا رکاوٹ ہے؟ملک میں احتساب گھر کی لونڈی بن چکا ہے،چیف […]

ANP Membership Drive

ANP Membership Drive

اے این پی ممبر شپ مہمحقیقی امن،تعلیم عام کرنے،صحت کی سہولیات فراہم کرنے اور اپنے وسائل کے استعمال اور تقسیم کے حق کے تحفظ کیلئے خود بھی عوامی نیشنل پارٹی کے ممبر بنیں اور اپنے گھر والوں،رشتہ داروں اور دوستوں کو بھی ترغیب دیں کہ اس قوم اور دھرتی کے خاطر باچا خان کے قافلے […]

Wali Khan last Press Conference of Life

Wali Khan last Press Conference of Life

Last Press Conference of late Khan Abdul Wali Khan about Afghan War at Baacha Khan Markaz Peshawar.افغانستان پر امریکی حملے کے تناظر میں خان عبد الولی خان کی زندگی کا آخری پریس کانفرنس،پریس کانفرنس کا یہ حصہ آپ کے ساتھ پہلی بار باچا خان مرکز میڈیا ڈویژن کے آرکائیوز سے شئیر کیا جارہا ہے